گاڑی سے کتے کو گھسیٹنے والا گرفتار
جمعرات 14 فروری 2019 3:00
جازان ۔۔۔ مقامی شہری جازان ریجن کے احد المسارحہ علاقے میں ایک کتے کو رسی سے باندھ کر گاڑی سے گھسیٹا جارہا ہے۔ اس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔مقامی شہریو ں نے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے مقامی شہری کیخلاف فوری سخت کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ وزارت ماحولیات ، پانی و زارت نے متعلقہ حکام کے تعاون سے واردات کرنے والے شہری کو گرفتار کرا دیا۔