Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونالی میگزین کے سرورق پر

بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے کینسر سے صحتیاب ہونے کے بعد ایک بار پھر شوبز کی جانب لوٹ آئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ سونالی معروف ہندوستانی میگزین کے سرورق پر نمایاں ہیں۔ میگزین میں ان کے کینسر سے متعلق دنوں کی آپ بیتی اور صحتیابی کے عنوان پر انٹرویوشامل ہے۔ سونالی بیندرے ایک برس قبل کینسر میں مبتلا ہوگئی تھیں ۔نیویارک میں علاج کے بعدوہ صحتیاب ہوکر وطن لوٹی ہیں۔
 

شیئر: