Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

7 عرب و افریقی ممالک کا اجلاس

 ریاض۔۔۔ بحر احمر اور خلیج عدن کے ساحلوں پر آباد افریقی و عرب ممالک کے اعلیٰ عہدیداروں نے دو روزہ اجلاس کیا۔ یہ اجلاس مصری و زارت دفاع کے ساتھ یکجہتی پیدا کرکے مصری دفتر خارجہ نے منعقد کیا تھا۔ سعودی عرب نے بھی شرکت کی۔ اس میں اقتصادی اور سلامتی امور میں تعاون کے طور طریقوں پر مشاورت کی گئی۔ کانفرنس میں مملکت کے علاوہ مصر ، اردن ، جبوتی ، سوڈان، صومالیہ اور یمن شریک ہوئے۔

شیئر: