Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آن لائن شاپنگ میں اضافہ

ریاض۔۔۔  انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکشن بورڈ نے اطلاع دی ہے کہ  انٹرنیٹ کے ذریعے  شاپنگ میں سعودی خواتین  بازی لے گئیں۔ 2018ء کے  اعدادوشمار  سے پتہ چلا ہے کہ  2017 ء کے مقابلے میں  آن لائن شاپنگ  کی شرح  میں اضافہ ہوا ہے۔  2018 ء میں 49.9 فیصد جبکہ  2017ء میں  47.90 فیصد اور  اس سے  ایک سال قبل  37.3 فیصد خریداری کی گئی۔

شیئر: