عاطف کی آواز میں ”شان پاکستان“ اتوار 24 مارچ 2019 3:00 عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں نیا گیت پیش کیاگیا۔یوم پاکستان کے موقع پر عاطف اسلم نے اپنی آواز میں نیا ملی نغمہ” شان پاکستان “ کے عنوان سے پیش کیا۔ یہ ملی نغمہ پاک فضائیہ کے اشتراک سے تیار کیاگیاہے۔ عاطف اسلم فضائیہ نغمہ شان پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں