Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'آسٹریلیا سے جیتنے کے لیے سرفراز جارحانہ حکمت عملی اپنائیں'

پاکستانی شائقین کرکٹ نے آسٹریلیا سے میچ جیتنے کے لیے کپتان سرفراز احمد اور ان کی ٹیم کو فیلڈ میں ایٹکنگ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید دیکھیں عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

 

شیئر: