16 جون کو انڈیا کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مانچیسٹر شہر میں بارش کے باعث ٹیم نے آج ان ڈور پریکٹس کی۔مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
27, مارچ 2025
26, مارچ 2025