کرکٹ کے کھیل میں انجانے میں امپائر سے ہونے والی غلطی پورے میچ کا نقشہ بدل دیتی ہے۔ کچھ ایسا ہی مسئلہ نو بال کا بھی ہے جو کبھی کبھی امپائر کی نظروں سے اوجھل رہ جاتی ہے۔ لیکن ایک پاکستانی سٹارٹ اپ نو ایرک نے ایسی سمارٹ سٹمپس تیار کی ہیں جو نو بال کی بروقت نشاندہی کر کے امپائر کو متنبہ کر دیتیں ہیں۔ مزید اسلام آباد سے دیکھیے حسن ںاصر خان کی اس دیجیٹل ویڈیو میں
08, جنوری 2025
06, جنوری 2025