راولپنڈی اور اسلام آباد میں اگر کوئی جانور انیلہ عمیر کو تکلیف میں نظر آجائے تو وہ نہ صرف اس کا علاج کرواتی ہیں بلکہ مکمل صحت یاب ہونے تک جانور کو اپنے گھر میں پناہ دیتی ہیں۔ انیلہ انفرادی طور پر جانوروں کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ان کے کام کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے بشیر چودھری کی اس ویڈیو میں