لاہور میں تتلیوں کا نیا گھر ہفتہ 31 اگست 2019 7:17 تیزی سے بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور اس سے بھی زیادہ آلودگی نے تتلیوں کی نسل کو معدوم ہونے کے خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ اسی خطرے کو بھانپتے ہوئے لاہور میں تتلیوں کا ایک نیا گھر بنایا گیا ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ تتلیاں لاہور گھر شیئر: واپس اوپر جائیں