Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں رنگوں کی دوڑ، 20 ہزار مرد و خواتین شریک

0 seconds of 52 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume
Decrease Volume
Seek Forward
Seek Backward
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
00:00
00:52
00:52
 
ریاض سیزن کے تحت  پانچ کلومیٹر کی دوڑ کرائی گئی ہے جسے رنگوں کی دوڑ کا نام دیا گیا۔ اس دوڑ میں 20 ہزار مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر لطف اندوز ہوئے۔

 ریاض میں اس قسم کی دوڑ پہلی مرتبہ منعقد ہوئی ہے۔فوٹو۔ٹوئٹر

دوڑ میں شامل افراد نے سفید رنگ کی قمیض پہن رکھی تھی جن پر رنگوں کی دوڑ کا مونوگرام اور خصوصی نمبر درج تھا۔

الخبر میں ایسی دوڑ کا انعقاد مارچ میں کیا گیا تھا جس میں دس ہزار سے زائد شرکاء نے حصہ لیا۔۔فوٹو۔ٹوئٹر

 ریاض میں اس قسم کی دوڑ پہلی مرتبہ منعقد ہوئی ہے اس سے قبل سعودی عرب کے شہر الخبر میں ایسی دوڑ کا انعقاد مارچ میں کیا گیا تھا جس میں دس ہزار سے زائد شرکاءنے حصہ لیا ۔ایسی ہی ایک دوڑ جس کو رنگوں کی دوڑ کا نام دیا گیا کا انعقاد 2نومبر کو جدہ میں بھی کیا جا رہا ہے۔

دوڑ کے دوران شرکاء پر بلا تمیز رنگ پھینکے گئے۔ فوٹو۔ٹوئٹر

 عکاظ کے مطابق ریاض کے بولیورڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
دوڑ میں شامل ہونے کے لیے 50ریال سے 250ریال تک کے ٹکٹ رکھے گئے تھے۔

دوڑ کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔ فوٹو۔عرب نیوز

دوڑ کے دوران شرکاء پر بلا تمیز رنگ پھینکے گئے۔
دوڑ کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔
  • اپ ڈیٹ رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

شیئر: