کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع مولانا حسرت موہانی لائبریری نا مساعد حالات کے باوجود مولانا کے معتقدین کی ہمت کے طفیل اپنی آب و تاب کے ساتھ قائم و دائم ہے۔ مولانا حسرت موہانی کے نام سے کراچی میں کتب خانہ ہی کیوں؟ دیکھیے اردو نیوز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں