Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوجوانوں اور خواتین کے لیے سماجی خدمات کی نمائندہ

شوانا شاہ حال ہی میں اقوام متحدہ کی گلوبل یوتھ ٹاسک فورس برائے خواتین کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ ان کا انتخاب خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر علاقوں میں بالخصوص نوجوانوں اور خواتین کے لیے سماجی خدمات ادا کرنے پر کیا گیا ہے۔ وہ دنیا بھر میں مختلف فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں۔ رواں ہفتے انہوں نے بینکاک میں اقوام متحدہ کی خواتین کو با اختیار بنانے کے موضوع پر ایک کانفرنس میں شرکت کی جہاں انہوں نے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد سے بات چیت کی۔ دیکھیےان کا انٹرویو۔

شیئر: