Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا فوٹوگرافی ایک مہنگا شوق ہے؟

سوشل میڈیا پر ’فرسد‘ کے نام سے مقبول فوٹوگرافر نے اپنی مدد آپ کے تحت فوٹوگرافی سیکھی، وہ کراچی کے گلی کوچوں کی تصاویر بناتے ہیں، اردو نیوز کے نامہ نگار شیراز حسن نے ان سے پوچھا کہ کیا فوٹوگرافی ایک مہنگا شوق ہے؟ تفصیل اس ویڈیو میں۔

شیئر: