پاکستان میں آپ کو ایسے افراد اکثر ملیں گے جو پرانی گاڑیوں کا شوق رکھتے ہیں۔ اسلام آباد کے رہائشی رضوان بھی انہی میں سے ہیں جنہوں نے پرانی فوکسی رکھی ہوئی ہے۔ وہ کہتے ہیں ’ فوکسی بیچ کے بھی نئی فوکسی ہی لیتا ہوں۔‘ مزید دیکھیے جاسرہ علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں