Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جو بھی ہو ہمت نہ ہاریں‘

راولپنڈی میں سلائی کڑھائی کا کام کرنے والی ناہید طارق اب آسودہ حال ہیں مگر ان دنوں کو نہیں بھولیں جب ان کے شوہر کو کینسر تھا اور گھر خود چلانا پڑا۔ باہمت ناہید طارق نے کن مشکلات کا مقابلہ کیا دیکھیے نازش فیض کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: