کوئٹہ میں کورونا کے معالج ڈاکٹروں کے لیے پولیس کا گارڈ آف آنر
کوئٹہ میں کورونا کے معالج ڈاکٹروں کے لیے پولیس کا گارڈ آف آنر
ہفتہ 28 مارچ 2020 20:00
بلوچستان پولیس کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گارڈز آف آنر دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں