Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رُومانوی ہیرو رِشی کپور اب ہم میں نہیں رہے

بالی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ دو برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ رشی کپور بالی وڈ میں رومانوی ہیرو کے طور پر جانے جاتے تھے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: