’مراکش میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7967 ہوگئی ہے‘ ( فوٹو: سکائی نیوز)
کویتی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جمعرات کو کورونا کے 6 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 562 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر عبد اللہ السند نے کہا ہے کہ ’نئے مریضوں میں 177 کویتی شہری، 99 انڈین، 84 مصری اور 86 بنگلہ دیشی ہیں جبکہ باقی دیگر ممالک کے تارکین ہیں‘۔