ٹیچر کی ’فائیو سٹار‘ بریانی پیر 22 جون 2020 5:53 برسوں سے منگھو پیر کے طلباء میں علم عام کرنے والے استاد نے سکول بند ہونے کے باعث اسی سکول میں بریانی کا سٹال لگا لیا ہے تا کہ گزر بسر ہو سکے۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں فائیو سٹار بریانی بریانی کراچی منگھوپیر شیئر: واپس اوپر جائیں