پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے قریب ٹرین اور کوسٹر کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک سکھ خاندان کے 20 افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
حادثہ اس وقت ہوا جب شیخوپورہ میں فاروق آباد جاتری روڑ پر واقع پھاٹک پر کوسٹر بس ٹرین کے ساتھ ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد کے مناظر دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف کی ان تصاویر میں۔۔۔۔