سعودی وزارت حج وعمرہ نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی عازمین سے حج کی درخواستیں طلب کی ہیں۔
مملکت میں رہنے والے غیر ملکیوں کی رجسٹریشن پیر چھ جولائی 15 ذی القعدہ سے شروع کی گئی ہے جبکہ درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 جولائی 19 ذی القعدہ ہے۔
وزارت حج و عمرہ کے مطابق رواں برس اندرون مملکت سے 70 فیصد مقیم غیر ملکی اور 30 فیصد سعودی شہریوں کو حج کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
-
تاریخ میں حج کب کب معطل ہوا؟Node ID: 469651
-
حج کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟Node ID: 487236
-
کورونا وائرس کے بحران میں حج کیسا ہوگا، ضوابط کیا ہیں؟Node ID: 490346