کراچی کی بارش میں سڑکوں پر پھنسے لوگوں کو ٹریفک پولیس کے گمنام سپاہیوں نے نہ صرف بحفاظت پانی سے نکالا بلکہ ان کی گاڑیوں کو دھکا تک لگایا۔ ان ہیروز کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے، آئیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل میں آپ کی ان سے ملاقات کرواتے ہیں۔