Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل: کورونا سے مرنے والوں کو مُنفرد خراجِ عقیدت

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کے کوپا کبانا ساحل پر ایک ہزار سرخ رنگ کے غبارے ہوا میں اُڑائے گئے۔ برازیل امریکہ کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں ایک لاکھ سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: