Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'امن مذاکرات کی بحالی ترجیح ہے‘

فلسطینی صدر سے فرانسیسی صدر نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے(فوٹو روئٹرز)
فلسطینی صدر محمود عباس سے فرانسیسی صدر نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔مشرق وسطی میں امن عمل کی بحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
 عرب نیوز کے مطابق فرانسیسی صدر امانویل میکخواں نے اتوار کو کہا کہ ’مشرق وسطی میں ایک منصفانہ حل تک پہنچنے کے لیے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ترجیح ہے‘۔
 امانویل میکخواں نے ٹوئٹر پر کہا کہ’ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بات کی ہے۔ میں نے انہیں مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے کام کرنےسے متعلق اپنے عزم کے بارے میں آگاہ کیا ہے‘۔

شیئر: