سعودی عرب میں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے تمام سرکاری و نجی اداروں کو پورے ہفتے اپنی عمارتوں پر سعودی پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ نے یہ پابندی اس رپورٹ کے تناظر میں لگائی ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ بعض سرکاری اور نجی ادارے اپنی عمارتوں پر سعودی پرچم لگانے کی پابندی نہیں کررہے.
مزید پڑھیں
-
سعودی وزارت خارجہ میں پہلی خاتون ڈائریکٹر جنرلNode ID: 501026
-
گڑیوں کی شادی، جازان میں قدیم رواج کا احیاNode ID: 501036