سوئمنگ پول میں کھانا پکائیں اور کھائیں ہفتہ 5 ستمبر 2020 15:55 چین کے شہر چونگ چنگ میں ایک ایسا سوئمنگ پول ہے جس میں سیاح ٹھنڈے پانی میں گرما گرم کھانے پکا اور کھا سکتے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔ چین کا شہر چونگ چنگ سیاحوں کی توجہ اردو نیوز چین urdu news سوئمنگ پول میں کھانے کی سہولت شیئر: واپس اوپر جائیں