Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

  ’کراچی میں سیلاب کی پیشنگوئی 10 دن پہلے کر دی تھی‘

کراچی میں بارش کی اطلاع دینے والے اور موسم پر نظر رکھنے والے سرکاری آلات غیرفعال ہو چکے ہیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے موسم کا حال جاننے اور دوسروں کو بتانے کے لیے ذاتی ریڈار سٹیشن بنا لیے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: