مصنوعی جزیرے پر دنیا کے سب سے بڑے فوارے کے نظارے ہفتہ 24 اکتوبر 2020 9:21 دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فوارہ بنایا گیا ہے۔ یہ فوارہ 105 میٹر کی اونچائی تک پانی پھینک سکتا ہے۔ اس کی رنگا رنگ روشنیوں کا خوبصورت نظارہ شام سے رات گئے تک کیا جا سکتا ہے۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ میں دبئی پام جمیرہ جزیرہ دنیا کا سب سے بڑا فوارہ فوارے کی اونچائی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں