مسجدِ حرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کے ٹکرانے کے مناظر
مسجدِ حرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کے ٹکرانے کے مناظر
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:39
مکہ میں ایک تیز رفتار کار مسجدِ حرام کے صحن میں داخل ہونے کے بعد مسجد کے ایک بیرونی دروازے سے جا ٹکرائی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں