امریکہ کی ریاست نیواڈا میں تیز رفتار ٹرین ہائپر لوپ کا پہلی بار مسافروں کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا۔ دنیا کی تیز ترین ٹرین کی رفتار ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوگی۔ تاہم کچھ ماہرین نے اس کے سیفٹی معیار پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ اس ٹرین کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔