Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب یاک کے گوشت کے بنے تکے اور نہاری کے مزے لیں

تکے اور نہاری تو آپ نے کھائی ہی ہوگی لیکن یاک کے گوشت سے بنے تکے اور نہاری شاید کبھی نہ کھائے ہوں ۔سست اپر ہنزہ میں خنجراب کیفے کے نام سے ایک ریستوران میں یاک کے گوشت سے  تکے اور نہاری بنائی جاتی ہے۔ مزید دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: