Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پی ڈی ایم کی تحریک کا کوئی مستقبل نظر نہیں آتا‘

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ ان کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا کوئی مستقبل نظر نہیں آتا۔ ’اپنی پارٹی کے دھرنے کے بارے میں بھی کہا تھا کہ جس طرح گئے ہیں اسی طرح واپس آئیں گے۔‘ اردو نیوز کے زین الدین احمد کے ساتھ گفتگو دیکھیے

شیئر: