Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روم: نئے سال کی آمد کا استقبال منفرد انداز سے کرنے کی روایت برقرار

نئے سال کی آمد پر دنیا بھر میں لوگ مخلتف انداز سے جشن مناتے ہیں۔ رواں سال کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایسی تقریبات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ تاہم اٹلی کے شہر روم میں بعض افراد نے نئے سال کی آمد کا استقبال منفرد انداز سے کرنے کی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: