Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی چھاتہ برداروں کی تاریخی تصویر

’تصویر 1957 کی ہے جس میں ایک میدانی علاقے میں سعودی چھاتہ بردار تربیت کر رہے ہیں‘ (فوٹو: ٹوئٹر)
کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے سعودی افواج کے چھاتا برداروں کی تربیت کی قدیم تصویر شیئر کی ہے۔
اخبار 24 کے مطابق عجائب گھر نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر تاریخی تصویر کے بارے میں لکھا ہے کہ ’یہ سعودی افواج میں چھاتہ بردار سپاہیوں کی تربیت کی تصویر ہے‘۔
’تصویر 1957 کی ہے جس میں ایک خالی میدانی علاقے میں سعودی چھاتہ بردار تربیت  کر رہے ہیں‘۔
عجائب نے اس موقع پر سعودی فضائیہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
 

شیئر: