سعودی عرب کا بحیرہ احمر میں’کورال بلوم‘ منفرد لگژری منصوبہ
سعودی عرب کا بحیرہ احمر میں’کورال بلوم‘ منفرد لگژری منصوبہ
جمعرات 11 فروری 2021 11:01
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ’کورال بلوم‘ کے ڈیزائن کا تصور جاری کر دیا ہے۔ بحیرہ احمر میں واقع ڈولفن نما جزیرے پر گیارہ ریزارٹس بنائے جائیں گے اور ایک نئی جھیل بھی تیار کی جائے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں