پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے نیشنل سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل ہیں، غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ چکے ہیں جبکہ تمام فرنچائز کی ٹیموں کی پریکٹس زور و شور سے جاری ہے۔ پی ایس ایل کے آغاز سے پہلے سٹیڈیم میں ہو کیا رہا ہے، جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں