پی ایس ایل کے میچز پاکستان کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں منعقد ہو رہے ہیں۔ اگر آپ کا تعلق ان دو شہروں سے نہیں ہے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھنے نہیں جا سکتے تو گھر بیٹھ کر بھی میچ انجوائے کیا جا سکتا ہے، لیکن کیسے؟ سنیے سکوٹی گرلز سے جو گھر بیٹھ کر میچ کے مزے لینے کے مختلف طریقے بتا رہی ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں