جرمنی کے چڑیا گھر میں 16 برس بعد ننھے گوریلا کی پیدائش
جرمنی کے چڑیا گھر میں 16 برس بعد ننھے گوریلا کی پیدائش
بدھ 24 فروری 2021 11:07
جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ایک چڑیا گھر میں گوریلوں کے جوڑے ’سانگو‘ اور ’بی بی‘ نے ایک ننھے گوریلا کو جنم دیا ہے۔ اس چڑیا گھر میں گذشتہ 16 برسوں میں یہ گوریلا کی پہلی پیدائش ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔