Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

  جمعے کو سب سے زیادہ اور کم درجہ حرارت کہاں

مشرقی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں چلیں گی (فوٹو اخبار 24)
 سعودی موسمیات کے قومی مرکز نے  جمعہ 26 فروری کو سعودی عرب کے موسم سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔
اخبار 24 کے  مطابق قومی مرکز نے بیان میں کہا کہ جمعے کو سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں موسم مستحکم ہوگا البتہ سعودی عرب کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں چلیں گی جن کا سلسلہ نجران تک پہنچ جائے گا۔
قومی مرکز کا کہنا ہے کہ  جمعے کو سعودی عرب میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ جازان اور قنفذہ میں ہوگا جبکہ سب سے کم درجہ حرارت 2 سینٹی گریڈ طریف میں رہے گا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: