Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر وزارت صحت کی پریس کانفرنس

’عام افراد بھی ٹوئٹر کے ذریعہ کورونا کے متعلق سوالات کرسکتے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
وزارت صحت کے تحت اتوار کو کورونا وائرس کے متعلق ہفتہ وار پریس کانفرنس ہو ئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت صحت کے صدر دفتر ریاض میں ہفت روزہ پریس بریفنگ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’ترجمان وزارت ڈاکٹر محمد العبد العالی کی طرف سے وائرس کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرنے کے علاوہ ویکسین کی رفتار اور شرح پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’ترجمان سے عام افراد بھی سوالات کرسکتے ہیں، سوال کرنے کے خواہشمند ٹوئٹر پر وزارت کے اکاؤنٹ میں جاکر شرکت کرسکتے ہیں‘۔

شیئر: