Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’انڈیا سے تجارت کے ای سی سی کے فیصلے کا وزیراعظم کو علم تھا‘

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان کو انڈیا سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری کا بطور وزیر تجارت پتا تھا اور ان کو آگاہی تھی کہ اس پر ای سی سی فیصلہ کرنے والی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں فواد چوہدری نے اعتراف کیا کہ ’وہ فوج کے قریب ہیں اور بطور ادارہ راولپنڈی سے ان کے پرانے تعلقات ہیں۔‘ فواد چوہدری کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: