افطاری کے لیے اہم چیز کھجور، کون سی زیادہ مقبول؟ بدھ 14 اپریل 2021 7:52 افطاری کے وقت کھجور دسترخوان کا لازمی حصہ ہے۔ رمضان کے آتے ہی مارکیٹ میں مختلف قسم کی کھجوریں دستیاب ہو جاتی ہیں۔ آپ کو کھجور کی کون سی قسم پسند ہے؟ دیکھیے یہ ویڈیو کھجور کھجور کی مختلف قسمیں رمضان روزہ افطار اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں