Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لجّت پاپڑ‘ کس طرح انڈیا کی غریب خواتین کو خودمختار بنا رہا ہے؟

انڈیا میں خواتین کی کمپنی ’لجّت پاپڑ‘ کا ناشتہ کافی مقبول ہے۔ 1959 میں شروع کیے جانے والے اس کاروبار سے اب 45 ہزار خواتین وابستہ ہیں۔۔ یہ کاروبار کس طرح خواتین کو مالی طور پر مستحکم بنا رہا ہے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: