سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے اپنی مدت ملازمت کی تکمیل پر گذشتہ روز سعودی حکام اور کمیونٹی لیڈرز سے الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔
ان ملاقاتوں کے بعد انھوں نے ایک الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ’لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہوں گے۔‘
مزید پڑھیں
-
پاکستانی سفیر کی سعودی نائب وزیر تعلیم سے ملاقاتNode ID: 543721
-
سعودی سفیر سے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر کی ملاقاتNode ID: 544196