Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویت نام میں خواتین کا فصلوں کی دیکھ بھال کے ساتھ فٹ بال میچ

ویت نام کے صوبے قوانگ ننہ کی یہ خواتین اپنا بیشتر وقت فصلوں کی دیکھ بھال میں گزارتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں کھیل کے لیے زیادہ وقت نہیں ملتا۔ ان کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: