گاڑیوں کے پرزوں سے بنا کوئٹہ کا ’بولانی‘ اتوار 2 مئی 2021 9:59 ٹیکنالوجی کے جدید دور میں روبوٹس بنانا اب کوئی نئی بات نہیں مگر کالج تک ٹیکنالوجی سے نابلد اور کوئٹہ کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے عزیز شاہوانی اور مختیار رودینی کے لیے یہ کسی کارنامے سے کم نہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ بلوچستان یونیورسٹی روبوٹ ٹیکنالوجی کوئٹہ طلبہ شیئر: واپس اوپر جائیں