Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کولمبو ہاربر کے قریب بحری جہاز پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں

سری لنکا کے کولمبو ہاربر کے قریب غیر ملکی بحری جہاز پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جارہی ہیں۔ جہاز پر آگ 20 مئی کو اس وقت لگی جب اس پر موجود کیمیکل میں دھماکہ ہوا۔ بحری جہاز کے عملے کو بچا لیا گیا تھا۔ سمندر کے بیچ آگ میں لپٹا یہ جہاز دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: