Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت

فضائی کمپنی کو ہفتے میں ایک پرواز چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ (فوٹو ٹوئٹر)
کویتی حکومت کے رابطہ مرکز نے کہا ہے کہ کویتی کابینہ نے اتوار  تیرہ جون سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے محکمہ شہری ہوابازی کو ہدایت کی ہے کہ برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کی جائیں۔ 
 لائسنس ہولڈر ہر فضائی کمپنی کو ہفتے میں برطانیہ کے  لیے ایک پرواز چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ 

شیئر: