Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العوامیہ میں مطلوب شخص سیکیورٹی آپریشن کے دوران ہلاک

العوامیہ: وزارت داخلہ ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ العوامیہ قصبے میں ہفتہ کو سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والوں کے تعاقب کے دوران ولید طلال العریض مارا گیا جو سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔ ابتدا میں وہ زخمی ہوگیا تھا۔ علاج کے لئے اسپتال لے جایا گیا تھا۔زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ العوامیہ کے المسورہ محلے میں خالی پڑے ہوئے مکانات میں فسادی عناصر ڈیرہ ڈالے ہوئے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر ان کے خلاف سیکیورٹی آپریشن کیا تھا۔
 
 
 
 

شیئر: